کیپیٹل سمارٹ سٹی انٹرچینج کارواں سال کےآخرتک مکمل ہونےکاامکان

اسلام آباد:مالکان،رہائشیوں اورسرمایہ کاروں کےلیے،کیپیٹل سمارٹ سٹی کےڈیڈیکیٹڈ انٹرچینج کی منظوری ایک اہم سنگ میل ہے۔کیپیٹل سمارٹ سٹی،پاکستان کاپہلاسمارٹ شہرہونےکیساتھ ساتھ ملک کے بہترین منصوبوں میں سےایک ہے۔یہ رہائشی منصوبہ اپنےشاندارگھروں اورلاجواب مقام سمیت جدیدسہولیات کی وجہ سےبیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی توجہ بھی حاصل کرچکاہے۔یہ شاندار اورلاجواب منصوبہ چکری روڈراولپنڈی اور ایم ٹوموٹروے عقب میں تعمیر کیا جارہاہے۔  لہٰذا،کیپیٹل سمارٹ سٹی کےڈویلپرز نے ممکنہ رہائشیوں  کی معیار ِزندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنا مخصوص انٹرچینج متعلقہ حکام سےمنظورکروایا ہے۔ نیشنل ہائی وےاتھارٹی اورراولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے4فروری 2022کوکیپیٹل سمارٹ سٹی ڈیڈیکیٹڈ انٹرچینج کوکلیئرنس دےدی تھی۔ذرائع کےمطابق،ایف ڈبلیواو کےکارکن کیپیٹل سمارٹ سٹی انٹرچینج کی تعمیر کےلیےدن رات کام کررہےہیں۔ تاکہ رہائشی تیزی سے اور محفوظ طریقے سے ہاؤسنگ منصوبے تک پہنچ سکیں۔

مزید پڑھیں: کیپیٹل سمارٹ سٹی کے کمرشل پلاٹس پرشاندارمنافع

یادرہے،کیپیٹل سمارٹ سٹی انٹرچینج کا بنیادی مقصدسرمایہ کاروں کو اپنی جانب متوجہ کرنا ہےکیونکہ کسی بھی رہائشی منصوبہ میں قابل رسائی پوائنٹس  ہی قیمتوں میں اضافے پر نمایاں طورپراثر اندازہوتےہیں۔ 4 فروری 2022 کو،کیپیٹل سمارٹ سٹی انٹرچینج کا باضابطہ اعلان نیشنل ہائی وےاتھارٹی کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ جس کے باعث اس سوسائٹی کی قدر و قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔سرمایہ کارکیپیٹل سمارٹ سٹی میں سرمایہ کاری کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ اس منصوبہ میں  سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع حاصل کیا جاسکتا ہے۔

اگر آپ بھی پاکستان کےپہلےجدیدترین رہائشی منصوبہ میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ توابھی آربی ایس لینڈکی ویب سائٹ وزٹ کریں اوراپنی سرمایہ کاری کومحفوظاورمنافع بخش بنائیں۔ کیونکہ آر بی ایس کے پاس ہے آپ کےلئےکچھ خاص۔



Leave a Reply