- September 22, 2023
- Posted by: Muhammad Afzaal
- Category: اردو میں پڑھیں
ڈی ایچ اےملتان : ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ملتان نےشہریوں کو بہترین خوشخبری سنادی۔کچھ روز قبل سوسائٹی نے اپنے آفیشل فیس بُک پیچ پر ایک پوسٹس شیئر کی۔ جس کے مطابق، ڈی ایچ اے ملتان نے رواں ماہ کے اختتام میں اپنے سیکٹرز جی اور این میں شہریوں کو انکے خوابوں کےگھر کے لئےقبضہ فراہم کرنے کے منصوبے کاانکشاف کیاہے۔
لاہور سمارٹ سٹی سرمایہ کاری کا ایک بہترین موقع ہے۔جوشہریوں کےلئےصحت منداورخوشحال ماحول کی ضمانت دیتاہے۔
ڈی ایچ اے ملتان کی جانب سے پلاٹوں کے قبضہ حوالے سے تصدیق تو کردی گئی ہے مگر حتمیٰ تاریخ کااعلان نہیں کیاگیا۔تاریخ کا اعلان ہونا بھی اس لئے ضروری ہےکیونکہ اتھارٹی نے ابتدائی طورپر جولائی میں سیکٹربی-1میں 10مرلہ پلاٹوں کاقبضہ حوالے کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔تاہم مختلف وجوہات کی بناپراُسے ملتوی کردیا گیا تھا۔بارہا،یہاں کہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ،ڈی ایچ اے نےاپنے اراکین کےلئےکچھ دلکش ترغیبات بھی فراہم کی ہیں۔جس کے مطابق،ممبران چالیس لاکھ روپے تک خاطرخواہ بچت سےفائدہ اٹھاسکتے ہیں۔اگر ممبران ایک سال کے اند انداپنی تعمیرات مکمل کرلیتے ہیں تو سوسائٹی کی جانب سے لاگو ترقیاتی چارجز کو سوفیصد تک معاف کروایاجاسکتاہے۔ایک اورپیش رفت میں،ڈی ایچ اےملتان نےمختلف سیکٹرزبشمول ایم اور کیومیں مون سون شجرکاری مہم کابھی آغازکیاہے۔ یہ کوشش کلین،گرین اورسرسبزوشاداب پاکستان بنانےکےعزم کےعین مطابق ہے۔
مزیدپڑھیں:ایس ای سی پی میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں یکارڈ حد تک اضافہ
یاد رہے،ڈی ایچ اےہاؤسنگ سوسائٹی کی نمایاں خصوصیات میں سےایک درختوں اورپھلوں کےباغات کےتحفظ کےلیےاس کی لگن ہے۔جو اس رہائشی منصوبے کوباقی رہائشی مصوبوں سے ممتاز بناتی ہے۔خاص طور پرآم کے باغات کی حفاظت پرزوردیاجاتاہے۔ یہ فعال نقطہ نظرنہ صرف ماحول کوبہتربناتاہے۔بلکہ ان باغات کوآم کےخوشگوارپارکوں میں تبدیل کرکےمنصوبےکی مجموعی جمالیات میں بھی اضافہ کرتاہے۔
یہاں کہ امر بھی قابل ذکر ہے،کہ ڈی ایچ اے ملتان نےحال ہی ایک تقریب میں سیکٹربی-1میں مالکان کوملکیتی سرٹیفیکیٹس سےنوازا تھا۔جس میں سوسائٹی کےپراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈیئرشعیب انورکیانی نےذاتی طورپرشرکت کی تھی اور ان تمام افراد کےلئے خاص طور پر انعامات کا بھی اعلان کیا تھا جو ایک سال کےانداندمکانات کی تعمیر کو تقینی بنائیں گے۔