فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد

جڑواں شہروں کےباسیوں کو بہترین ماحو ل کی فراہمی موجودہ دور میں اہم ترین چیلنج ہے۔اسی بات کوسامنے رکھتے ہوئےڈویلپرزنے فاریسٹ ٹاؤن  کی بنیادرکھی ہے۔کیونکہ کسی بھی رہائشی سوسائٹی کی قدر و قیمت کا اندازہ وہاں موجود موحول اورسہولیات کے معیار کی مقدار سے باآسانی لگایا جا سکتا ہے۔ فی زمانہ معیاری ماحول شہریوں کی سب سے بڑی ضرورت اور طلب ہے ۔فاریسٹ ٹاؤن ایک نئی اورترقی پذیر ہاؤسنگ سوسائٹی ہے ۔جس میں ماحول دوست عناصر کوبہت خوبصورتی سےشامل کیاگیا ہے۔جن میں سرسبز و شاداب مناظر،تازہ اور صاف ہواکی فراہمی، بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی، شفاف اور خوبصورت ماحول، تمام شاہی سہولیات اور پُرتعیش طرز زندگی  کی تمام تر سہولیات شامل ہیں۔

یہ واحدایک رہائشی منصوبہ ہےجو سرمایہ کاروں سمیت شہریوں کو بہت سارے فوائد اور زیادہ بہترین منافع دے سکتا ہے۔ یہ ایک ایسی نئی ابھرتی ہوئی سوسائٹی ہےجو ماحول دوست فارم ہاؤسز کو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کررہی ہےجو اپنے گھروں کی کھڑکیوں سے پردے ہٹاتے ہوئے درختوں اور جنگلات کا نظارہ کرنا چاہتے ہیں۔

فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد کےڈویلپرز

فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد کےڈویلپرزمائل سٹون ڈویلپرزہیں۔ جواس بات کو یقینی بنارہےہیں کہ یہ رہائشی منصوبہ جدید ترین ماحول دوست اصولوں پر تعمیر کیا جائے۔ اسلام آباد میں فاریسٹ ہاؤسنگ سکیم ایک جدید ترین رہائشی منصوبہ ہو گا۔ جو شہریوں کوصحت مندماحول میں زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرے گا۔

اس ڈویلپرگروپ کے پاس رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہترین اور شاندار ترقی کی کئی دہائیوں سےمہارت ہے۔ساتھ ہی ساتھ یہ ڈویلپرزایک ایسی ساکھ کے بھی مالک ہیں جس کی مدد سے صارفین  کودِلی سکون اور راحت حاصل ہو۔

رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ انڈسٹری میں اس کمپنی کے پاس شیڈول کے مطابق اور ہر کلائنٹ کے اطمینان کے مطابق منصوبوں کو مکمل کرنے کا ٹریک ریکارڈ بھی موجودہے۔اس کے ساتھ ساتھ ٹاؤن پلانرز، انجینئرز، ماحولیاتی کنسلٹنٹس، اور آرکیٹیکٹس پر مشتمل اندرون خانہ پیشہ ورانہ ٹیم کے ساتھ یہ تیزی سے پھیلتا ہوا ریئل اسٹیٹ ڈویلپر ہے جس کے پاس گارڈن، کنٹیمپریری، ریڈیئنٹ، شانشوئی، اور ایکو سٹی میں وسیع تجربہ ہے۔

کیپیٹل سمارٹ سٹی اسلام آباد پرامن طرز زندگی کے لیے بہترین انتخاب ہوسکتا ہے

نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی)کی حیثیت

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی دونوں جلد ہی فاریسٹ ٹاؤن کا نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ جاری کردیں گیں۔ شہریوں کاسرمایہ کاری کےلئے ان سوسائٹیوں میں رجحان ہوتاہےجن کی منظوری دیےدی گئی ہو۔کیونکہ عوام قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ وہ سرمایہ کاری کو زیادہ تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ فاریسٹ ٹاؤن کی انتظامیہ نےتمام ضروری کاغذات جمع کروادیےہیں، اور توقع ہے کہ سوسائٹی جلد ہی منظور ہو جائے گی۔جس کےبعداس سوسائٹی کی مانگ اورقیمتوں میں بےپناہ اضافہ دیکھنے میں آئے گا ۔

کسی بھی رہائشی منصوبے کا این او سی ان تمام لوگوں کے لیے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔جو اس میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس سے متاثر ہوتے ہیں۔کیونکہ این اوسی ملنے کے بعد اس منصوبے کو قانونی حیثیت دی جاتی ہے۔جس سے کسی بھی رہائشی منصوبےکی انتظامیہ اور اس کے ڈویلپرز کےاعتماد میں مزیداضافہ ہوتا ہے۔

محل وقوع

فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد روات چکبیلی روڈ اور راولپنڈی رنگ روڈ پر واقع ہے۔ اس ہاؤسنگ سوسائٹی کا نقشہ جڑواں شہروں کےباسیوں کےلئے آسان ترین رسائی مہیاکرتاہے۔ فاریسٹ ٹاؤن اسلام آبادجڑواں شہروں کےبہت سے مشہورمقامات کےعقب میں واقع ہے۔یہ منصوبہ  پاکستان کہ بہترین رہائشی منصوبوں  ڈی ایچ اے اسلام آباد،بحریہ ٹاؤن راولپنڈی،بحریہ گارڈن سٹی اسلام آباد،لبرٹی ٹاور بحریہ اسلام آباد،گلیکسی مال بحریہ ٹاؤن اورگرانڈے ریور ہلز بحریہ ٹاؤن فیز 7 سے بےحدقریب ہونے کےساتھ ساتھ کہوٹہ روڈ سے تقریباً 25 منٹ کی دوری پر،کلر سیداں روڈ سے تقریباً 21 منٹ کی دوری پر،این -5نیشنل ہائی وے سے تقریباً 11 منٹ کی دوری پر،اسلام آباد ایکسپریس وے سے تقریباً 18 منٹ کی دوری پر، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تقریباً 61 منٹ کی دوری پرواقع ہے۔

مزید پڑھیں:کیپیٹل سمارٹ سٹی کےانٹرچینچ کورواں سال تک مکمل ہونے کاامکان

ماسٹر پلان

فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد کا ماسٹر پلان بجٹ کے موافق تمام جدید اور پرتعیش سہولیات پیش کرتا ہے۔ اہم خصوصیت ہریالی ہے جو صحت مند طرز زندگی کو یقینی بنانے میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔ڈویلپرزنے فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد کے لیے ایک عظیم وشان منصوبہ تیار کیاہے۔ دارالحکومت کی پُرکشش ہریالی شہریوں کوپُرسکون طرز ِزندگی کو یقینی بنائے کےلئےکوئی کسرنہ چھوڑےگی۔اس سوسائٹی میں چارمرلہ،چھ مرلہ،دس مرلہ اور ایک کنال کےرہائشی پلاٹس سمیت بکہ پانچ مرلہ اور آٹھ مرلہ کےکمرشل پلاٹ بھی دستیاب ہیں۔فاریسٹ ٹاؤن فارم ہاؤسز دو کنال،چار کنال اور آٹھ کنال پرمحیط ہیں۔ان تمام پلاٹوں کو شہری آسان ترین اقساط پر حاصل کرسکتے ہیں۔فِل وقت ،فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد ایک سستی اور بہترین رسائشی سوسائٹی ہے۔جہاں پلاٹوں کی قیمتیں بہت زیادہ نہیں ہیں ۔

سہولیات اور خصوصیات

فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد میں موجود تمام جدید سہولیات کسی بھی عصری پُرتعیش رہائشی سوسائٹی جیسی ہیں۔جس کےبعداسےایک مکمل رہائشی سکیم کہا جا سکتا ہے۔

ڈویلپرز نے گرین ایریاز جیسے پارکس کی ترقی کے لیے ایک بڑا رقبہ مختص کیا ہے۔ فاریسٹ ٹاؤن کو جدید دور کی تمام آسائشوں اور سہولیات کے ساتھ سب سے شاہانہ رہائشی منصوبہ تصور کیا جارہاہے۔مالکان کی توجہ صحت مند اور پُرتعیش طرز زندگی کا ماحول پیش کرنا ہے۔ اس وجہ سے، ایک بہت بڑا اراضی علاقہ مرکزی تھیم پارک کے لیے وقف کیا گیا ہے۔جہاں بچے اور بزرگ اپنے ذہنوں میں بغیر کسی پریشانی کے فرصت کے وقت میں لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد  میں مسجد،آبی وسائل کےذخائر،قبرستان،سماجی مرکز،صحت کی سہولیات،ایجوکیشن کمپلیکس،کاروباری اور تجارتی مراکز،اعلیٰ معیار کےروڈ انفراسٹرکچر،خوبصورت رسائی گیٹ،کلب ہاؤس، ریٹیل ایریا،جدیدسیکیورٹی کے نظام،باؤنڈری وال اورپانی، گیس ،بجلی کی بلاتعطل فراہمی جیسی بہترین اور جدید سہولیات شامل ہیں۔

فاریسٹ ٹاؤن اسلام آباد ایک ایسی سوسائٹی ہے جو رہائشیوں کے لیے ایک عالمی معیار کی آرام دہ ہاؤسنگ سوسائٹی کےمقصد سےتیار کی گئی ہے ۔اس شاندار اور جدیدسہولیات سے مزین سوسائٹی میں سرمایہ کاری کرنےلئے  آربی ایس لینڈ کے تجربہ کار اور بھروسہِ مند ایجنٹ سے رابطہ کرکےاپنی سرمایہ کاری کومحفوظ بنایا جاسکتا ہے۔آر بی ایس پاکستان کی واحد ایسی کمپنی ہے،جسکو پاکستان میں مقیم افراد سمیت بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کا اعتماد بھی حاصل ہے۔



Leave a Reply