آرڈی اےکی جانب سےراولپنڈی کی تین تحصیلوں کےپیری اربن پلان پرتجاویزطلب

راولپنڈی: آرڈی اے نےضلع راولپنڈی کی تین تحصیلوں بشمول کہوٹہ،کلرسیداں اورٹیکسلا کے پیری اربن پلان پرتجاویزطلب کرلی گئیں۔

ذرائع کے مطابق، آرڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل محمد سیف انور جپہ نے راولپنڈی میں اربن لمیٹڈ کے تعین اورپیری اربن سٹرکچرپلان اورسائیڈڈویلپمنٹ زون کی تکمیل کےلیےاجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے 3 تحصیلوں کے پیری اربن پلان سے متعلق شہریوں کے اعتراضات اور تجاویز کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

جڑواں شہروں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع سے فائدہ اٹھانے کےلئے آج ہی آر بی ایس لینڈ کے بہترین اور تجربہ کار ایجنٹ سے رابطہ کرکےاپنی سرمایہ کاری کو محفوظ اور منافع بخش بنائیں۔۔

موٹ میکڈونلڈ پاکستان کمپنی کے کنسلٹنٹ نے پیری اربن سٹرکچر کی تجاویز کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ آرڈی اے ذرائع کے مطابق، اجلاس کو پیری اربن سٹرکچر پلان میں نئی ​​شہری حدوداورپابندیوں کےبارےمیں آگاہ کیاگیا۔

اپنی سرمایہ کاری پر زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے کیپٹل اسمارٹ سٹی میں سرمایہ کاری کریں!

اعتراضات اورتجاویزکواجلاس کےبعد سے اگلے سات دنوں کے اندر ڈائریکٹرمیٹروپولیٹن پلاننگ اینڈٹریفک انجینئرنگ محمد طاہر کےدفترمیں جمع کیاجاسکتاہے۔ تاکہ ان کو تجاویزات کوپلان کا حصہ بنایا جاسکے۔آرڈی اے کی جانب سے بہترین ہے جو اس ضلع کی ترقی و خوشحالی کےلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

رئیل اسٹیٹ سے متعلق تمام اپ ڈیٹس سے باخبر رہنے کے لئے آر بی ایس کی ویب سائٹ وزٹ کریں



Leave a Reply