بحریہ ٹاؤن پشاورکی ترقی اوربیلٹنگ کی حیثیت

پشاور:بحریہ ٹاؤن پشاور،رئیل اسٹیٹ کی دنیامیں ایک بہترین اور خوشگواراضافہ ہے۔یہ بہترین رہائشی منصوبہ پشاور سےقبل راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، لاہور اور نواب شاہ جیسے بڑےشہروں میں اپنانام بناچکاہے۔ذرائع کےمطابق،اس منصوبے کاسنگِ بنیاداگست ۲۰۲۳تک متوقع ہے۔جبکہ سوسائٹی کی جانب سے اب لانچنگ کی کسی تاریخ کا انکشاف نہیں کیا گیا۔

 بحریہ ٹاؤن پشاور کوممکنہ طورپرچارسدہ روڈپرپشاورناردرن بائی پاس،جی ٹی روڈاورپشاور رنگ روڈوغیرہ جیسےاہم ترین مقامات پرتعمیرکیاجائےگا۔ذرائع کے مطابق،سوسائٹی جلد ہی اس پراجیکٹ کےحوالےسے بیلٹنگ اسٹیٹس 2023 کی تفصیلات بھی شیئر کرےگی۔ بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ اس ہاؤسنگ وینچر کا قابل اعتماد ڈویلپر ہے۔ توقع ہےکہ متعلقہ حکام کچھ ہی عرصہ میں بحریہ ٹاؤن پشاور کےاین اوسی کی منظوری دےدیں گے۔

مزیدپڑھیں:بحریہ ٹاؤن کراچی  زیادہ سے زیادہ منافع کے لیے سگنیچر ولاز پیش کرتا ہے

یہاں کہ بات قابلِ غورہےکہ بحریہ ٹاؤن اپنے اراکین کو کبھی مایوس نہیں کرتا۔ کیونکہ یہ ہمیشہ اپنے رہائشیوں کی تمام ضروریات اور خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہاؤسنگ پروجیکٹ تیار کرتا ہے۔ اس شاندارمنصوبےکوبحریہ ٹاؤن پاکستان کےچیئرمین ملک ریاض حسین کی نگرانی میں بین الاقوامی معیارکےعین مطابق تیارکیاجائےگا۔اس شاندار،جدیدترین ترقی کابنیادی مقصدرہائشیوں کوتمام اعلیٰ درجےکی سہولیات تک رسائی کےساتھ آرام دہ زندگی گزارنےکےقابل بناناہے۔

اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے، حال ہی میں تیار کردہ نووا سٹی اسلام آباد پروجیکٹ کو دیکھیں۔

1996 میں اپنے قیام کے بعد سے، بحریہ ٹاؤن نے بڑے شہروں جیسے کہ میں شاندار رہائشی اور تجارتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچاکراراکین کو حیران کیا ہے۔لہذا، بحریہ ٹاؤن پشاور محفوظ سرمایہ کا ری سمیت بہترین منافع فراہم کرنے کےکااہم ستون بھی ہوگا۔

بحریہ ٹاؤن پشاورکےبارے میں مزیداپ ڈیٹس کےلئے آربی ایس لینڈ کی ویب سائٹ وزٹ کریں



Leave a Reply