کیپٹل سمارٹ سٹی میں پلاٹ بک کروانے کا طریقہ

 

کیپٹل سمارٹ سٹی اسلام آباد دور حاضر کا ایک منفرد رہائشی منصوبہ ہے. جدید ٹیکنالوجی کے استمال سے کیپٹل سمارٹ سٹی میں آپ کو ملے وہ سب کچھ جو پہلے کبھی ممکن نہ تھا. حبیب رفیق (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور فیوچر ڈویلپر ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اشتراک سے بننے والا یہ عظیم الشان منوبہ آپ کے لئے لا رہا ہے شاہانہ طرز زندگی گزارنے کا ایک سنہری موقع

پلاٹ بک کروانے کا طریقہ

:کیپٹل سمارٹ سٹی اسلام آباد میں اپنا پلاٹ بک کروانے کا طریقہ درج ذیل ہے.

١. بکنگ فارم مزکور لنک کی مدد سے ڈاونلوڈ کر لیں
٢. فارم پر مذکورہ تمام کوائف کی مکمل تفصیلات فراہم کریں
٣. بکنگ فارم کے ساتھ درج ذیل دستاویزات کی فراہمی یقینی بنائیں
٣ پاسپورٹ سائز تصاویر •
اپنے شناختی کارڈ کی کاپی •
کے شناختی کارڈ کی کاپی•
٤. بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے درج ذیل دستاویزات کی کاپی دینا لازم ہے لازم ہے
پاسپورٹ •
ویزا •
یوٹیلٹی بلز •
ڈرائیونگ لائسنس •
:چیک یا پے آرڈر کی صورت میں رقمدرج ذیل اکاؤنٹ ٹائٹل کے نام جمع کروائیں •

“Future Developments Holdings (Pvt) Ltd”
پلاٹ فائل ٣٠ دن میں گھر بیٹھے حاصل کریں •

 



Leave a Reply