- January 6, 2023
- Posted by: Muhammad Shehzad
- Category: اردو میں پڑھیں
راولپنڈی آبادی کے اعتبار سے پاکستان کا چوتھا بڑا شہر ہے۔جس کا کُل رقبہ 8.8مربع کلومیٹر (42مربع میل) ہے۔ راولپنڈی پاکستان کے اہم ترین شہروں میں سے ایک ہے جو رقبے کے اعتبار سے بڑا ہونے کے علاوہ ملک کے حساس ترین شہروں میں سےبھی ایک ہے۔جس میں افواجِ پاکستان کا ہیڈکواٹرز موجود ہے۔مزید برآں، راولپنڈی میں ریئل اسٹیٹ کی بڑی اور تیزمارکیٹ بھی ہے جہاں ملک کے بہترین رہائشی منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے۔اس شہر کےبہترین منصوبوں میں کنٹری سائیڈ فامز،کنٹری سائیڈ رزیڈنشیا اور ہاکس میلبورن سٹی شامل ہیں۔آبادی میں اضافہ کے باعث مکانات کی زیادہ مانگ اور نئے انفراسٹرکچر کی وجہ سے بہت سے رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز راولپنڈی ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
کنٹری سائیڈ فارمز بھی ایک ایسا ہی پرُتعیش فارم ہاؤس پراجیکٹ ہے جو سم پریمیئر ڈویلپمنٹ (پرائیویٹ لمیٹڈ )کے زیرِ سایہ پروان چڑھ رہا ہے۔یہ پراجیکٹ روات بازار کے عقب میں چک بیلی روڈ اور کنٹری سائیڈ رزیڈنشیا کےعین عقب میں بسالی روڈ پر واقع ہے۔ یہ فارم ہاؤسنگ پروجیکٹ دلکش اور خوبصورت مقام پر واقع ہے اورایسا طرزِ زندگی فراہم کرتا ہے جہاں رہائشی قدرت کو قریب سے محسوس کر سکتے ہیں۔ ان فارمز میں کئی بلاکس شامل ہیں جو خاص طور پر رہائشیوں کو خاص خصوصیات پیش کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ کنٹری سائیڈ فارم ہاؤسنگ عالمی میعار کے ڈیزائن اور ترقی یافتہ بزنس کلب جیسی سہولیات سے بھرا ہوا ہے جس میں گالف کورس، خوبصورت مساجد، سرسبز و شاداب پارکس، گیٹڈ کمیونٹیز، اور فول پروف سیکیورٹی جیسی سہولیات موجود ہیں۔یہ فارم ہاؤسز فیز 1میں کُل پانچ سو کنال پر محیط ہیں۔ مزید برآں، ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری میں ایک مقبول ترین سرگرمی ہے، جہاں جڑواں شہروں بہت سے سرمایہ کار ذیادہ سے ذیادہ منافع حاصل کر رہے ہیں۔کنٹری فارم ہاؤسز کا ایک بہت بڑا بزنس کلب بھی ہے جس میں جدیدترین تمام سہولیات موجود ہیں۔یہ فارم ہاوسز، میڈیکل سنٹر، گیٹڈ کمیونٹی،سرویلنس سسٹم اور سولر پینلز سے مزین ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان فارم ہاؤسز میں بہت سے دوسرے عوامل ہیں جو انہیں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاروں کے لیےاعلی ترجیح بناتے ہیں۔ جیسا کہ بکریوں کے فارمز جو تازہ گوشت سمیت ایسے ڈیری فارمز بھی ہیں جو بغیر کسی نجاست کے تازہ دودھ کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں۔
ڈویلپرز
کنٹری سائیڈ فارمز کے ڈویلپر سم بلڈرز ہیں۔ جورئیل اسٹیٹ کی ترقی میں کوئی نیا نام نہیں ۔ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ڈیڑھ دہائی سےیہ کمپنی کام کر رہی ہے اور شہریوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو کامیابی سے حاصل کر چکے ہیں۔سم بلڈرز کا وژن ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جدید بین الاقوامی انفراسٹرکچر کی پاکستانی شہریوں تک مناسب داموں کے عوض فراہمی کو یقنی بنایا جائے۔زی برادران اسلام آباد میں تعمیراتی کمپنی ہے جس نے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں قدم اس وژن کے ساتھ رکھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی انفراسٹرکچر تعمیر کر کے شہریوں کو جدید طرزِزندگی فراہم کیا جائےتاہم اس وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ کمپنی کنٹری سائیڈ فامز کے انفراسٹرکچر کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے۔زی برادزر نے اس سے پہلے بھی کچھ پراجیکٹ کامیابی سے مکمل کیے ہیں جن کو عالمی سطح پر بہت پزیرائی حاصل ہوئی۔زی مارک خاص طور پر سرمایہ کاروں کی جانب سے فارم ہاؤسز کے بڑھتے ہوئے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے یہ نہ صرف اندرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہترین معیار سے نوازے گی بلکہ بیرون ملک مقیم ہم وطنوں کو بھی اپنی بہترین خدمات فراہم کرے گی جو اپنے ملک میں بین الاقوامی سطح کی تعمیرات کے خواہشمند رہتے ہیں۔مزید برآں، اس شاندار پروجیکٹ میں فارم ہاؤسز کی خرید و فروخت پاکستان کی سب سے بااعتماد رئیل اسٹیٹ کمپنی رائل بزنس سلوشنز بھی کر رہی ہے۔ رائل بز نس سلوشنز کا مقصد عام شہروں سمیت سرمایہ کاروں کو بہترین طرزِ زندگی سمیت سرمایہ کاری کے اعلیٰ مواقع فراہم کرنا ہے۔سن دو ہزارچودہ سے رائل بزنس سلوشنزشہریوں کوبہترین مواقع فراہم کر رہی ہے جسکی بدولت رائل بزنس سلوشنزکو ملک گیر سمیت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اعتماد حاصل ہے۔
کنٹری سائیڈ فارمز کہاں واقع ہیں؟
سرمایہ کار عام طور پر دیہی علاقوں میں موجود فطرت کے حسین مناظر نظارہ کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ فارم ہاؤسز فرش تا چھت کی کھڑکیوں پر مبنی ہیں جو وسیع سبز باغات کا نظارہ کراتی ہیں۔ یہ علاقے صبح سویرے بیدار ہوتے لوگوں کو روح پرور نظارے کراتے ہیں یہ معمول پورا دن تر و تازہ رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ کوئی کھانے کے وقت خوبصورت صحن میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں، کوئی کھلی فضا میں خوشبودار ہوا میں سانس لینے کے لیے بے چین رہتا ہے۔ یاد رکھے باطن کی گہرائیوں سے اٹھنے والے ان فطری مطالبات کو حقیقی تسکین پہنچانے کا سامان کنٹری سائیڈ فارمز فراہم کرتا ہے یہ زمین کا ایک ایسا ٹکڑا ہے جہاں خوابوں کو تعبیر سے ہمکنار کیا جاتا ہے اور یہ کہ یہاں کسی کا بھی گھر ہو سکتا ہے۔دیہی علاقوں میں گھر سلامتی اور فطرت میں بسی ہوئی جنت فراہم کرتے ہیں۔ ڈویلپرز نے سرمایہ کار کے خواب کو پورا کرنے کے لیے کنٹری فارم ہاؤسز ایسی ہی جگہ بنائی ہے۔مزید برآں،کنٹری سائیڈ فارم ہاؤس ان لوگوں کے لیے ایک انتہائی پرامن جگہ ہے جو شہر کی ہلچل میں رہنے کے خواہشمند نہیں ہیں اور روزمرہ کے معمولاتِ زندگی سے پرسکون ماحول کی تلاش میں ہیں۔ اسی طرح، سرمایہ کار جو بہترین زرعی زمین چاہتے ہیں وہ بھی کنٹری سائیڈ فارم ہاؤسز میں اپنی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ یہ پراجیکٹ یہ گیگا مال سے صرف 14 کلومیٹر دور چکبیلی روڈ راولپنڈی اور کنٹری سائیڈ رزیڈنشیا کے عقب میں زیرِ تعمیر ہے۔ مزید یہ کہ اس پراجیکٹ کی لوکیشن کے بارے میں سب سے مثالی بات یہ ہے کہ کنٹری سائیڈ فارم ہاؤسز شہر سے زیادہ دور نہیں ہیں اور نہ ہی ہجوم والے علاقے کے قریب ہیں۔ یہ فارم ہاؤسز بہت پرسکون اور پرامن مقام پر بنائے جا رہےہیں جہاں لوگ مطلوبہ زندگی گزار سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، شہر کے تمام اہم مقامات اور بازاراس کے واقعی چند منٹ کی دوری پر ہیں۔ کنٹری سائیڈ فارمز رنگ روڈ سےچند میٹر کے فاصلے پر اور بسالی روڈ سےایک اشاریہ دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
کنٹری سائیڈ فارم ہاؤس کا مقصد
کنٹری سائیڈ فارم ہاؤس ڈویلپرز کا مشن ان علاقوں میں جدید انفراسٹرکچر کا قیام اور ترقی کرنا ہے جن میں جدید کاری کا فقدان ہے۔ان کا بنیادی مقصد سرمایہ کاروں کو انتہائی سستی شرح پر جدید ترین سہولیات اور سہولیات فراہم کرنا ہے۔کنٹری سائیڈ فارمز ہاؤسز کا مقصد، مختلف کمیونیٹز کو سمارٹ بنانے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی طرزِ کی تعمیرات کو پاکستان میں لاناہے۔مزید یہ کہ ڈویلپرز کنٹری سائیڈ فارم ہاؤس کے لیے جدید اور انفراسٹرکچر تکنیک اور ٹیکنالوجی کو بھی متعارف کروانا چاہتے ہیں۔
کنٹری سائیڈ فارم ہاؤسز کے بلاکس
کنٹری سائیڈ فارم ہاؤسز میں مختلف بلاک موجود ہیں۔ یہ بلاکس خاص طور پر سرمایہ کاروں کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔جس میں رائل بلاک،وینس بلاک،ایمیزون بلاک،وینچیسٹر بلاک، پولو بلاک اور رائل بزنس کلب شامل ہیں۔ان بلاکس میں بچوں کے لیے ان کی غیر نصابی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہونے ، ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند رہنے،شہنشاہوں اور بادشاہوں کھیل پولوکھیلنے جیسی سہولیات دستیاب ہیں۔مزیدبرآں، کنٹری سائیڈ فارم ہاؤسز میں ریستوراں، جم، چائے کافی بار، سوئمنگ پول، اسپورٹس کمپلیکس ریکوننگ ٹیبل ٹینس، سنوکر، اسکواش، بیڈمنٹن، باسکٹ بال کورٹس، باؤلنگ، تھری ڈی گیمنگ زون، کار ریسنگ ٹریکس، اور کمیونٹی سینٹر جیسی سہولیات شامل ہیں۔
کنٹری سائیڈ فارم ہاؤس کا رقبہ اور اہمیت
کنڑی سائیڈ فارم ہاؤسز راولپنڈی کی پرنسپل فارم ہاؤس سوسائٹی میں سے ایک ہیں، جو پینتیس سو کنال پر محیط ہے۔ مزید برآں، یہ چارکنال، پانچ کنال اور دس کنال کے فارم ہاؤسز کی پیشکش کر رہا ہے، جس میں آرام دہ اور مطمئن سفر کے لیے وسیع انفراسٹرکچر ہیں۔ کنٹری سائیڈ فارم ہاؤسز شہر کی ہلچل سے دور انتہائی پرامن اور پرتعیش فارم ہاؤسز ہیں۔ وہ لوگ جوبھیڑ میں رہنا پسند نہیں کرتے یہ فارم ان کے لئے بہترین موقع ہیں۔ڈویلپرز شہریوں کو سستی لیکن پرتعیش موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں جہاں ممکنہ رہائشیوں کو تمام بنیادی سہولیات بین الاقوامی میعار کے عین مطابق فراہم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔