کیپٹل سمارٹ سٹی

کیپٹل سمارٹ سٹی دنیا کا ٢٣ جبکہ پاکستان کا پہلا سمارٹ سٹی بننے جا رہا ہے. یہ رہائشی منصوبہ سرمایہ کاری کا انتہائی محفوظ اورمنافع بخش سنہری موقع فراہم کر رہا ہے. حبیب رفیق لمیٹڈ اور فیوچر ڈویلپمنٹ ہولڈنگز کے اشتراک سے بننے والا یہ منصوبہ اپنی مثال آپ ہے. پچھلی ستر دہائیوں سے رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں حبیب رفیق لمیٹڈایک جانا مانا نام ہے. رائل آرچرڈ، بحریہ ٹاؤن اور موٹروے جیسے شاندار منصوبے حبیب رفیق لمیٹڈ کے اشتراک سے بناے گئے ہیں

لوکیشن

.ٹول پلازہ سے 9.2 کلو میٹر اور تھلیاں انٹرچینج سے قریب تر ہے M-2کیپٹل سمارٹ سٹی کی شاندار لوکیشن کی وجہ سےاس کی مانگ میں بے انتہا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. یہ منصوبہ موٹروے راولپنڈی اور اسلام آباد سے یکساں قریب تر اور نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے صرف 5 منٹ کی مسافت پرواقع ہے. علاوہ ازیں موٹروے سے مخصوص انٹرچینج بھی منظور کر لی گئی ہے

سہولیات

سے منظور شدہ کیپٹل سمارٹ سٹی بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کر رہا ہے RDA

چوبیس گھنٹے سیکورٹی اور نگرانی •

کیمرے CCTV •

سنیما •

لوڈ شیڈنگ فری ماحول •

شاپنگ مال •

ہسپتال •

پارک •

تعلیمی ادارے •

سروس BRT •

ہوٹل •

ڈویلپمنٹ اپڈیٹس

کیپٹل سمارٹ سٹی فیوچر ڈویلوپمنٹ ہولڈنگز ، حبیب رفیق پرائیویٹ لمیٹڈ اور سربانہ جرونگ کے اشتراک سے بننے والا عظیم الشان رہائشی منصوبہ ہے. ٥٥ ہزار سے زائد رقبے پر محیط اس پروجیکٹ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے. بنیادی طور پر کیپٹل سمارٹ سٹی کی سائٹ پہاڑی اور غیر متوازن زمین پر مشتمل ہے. بھاری مشینری کی مدد سے گراؤنڈ لیولنگ اور گراؤنڈ بریکنگ کا کام تیزی سے جاری ہے.
چار مہینے کے مختصر عرصے میں زیادہ تر گراؤنڈ لیولنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے. 18نومبر 2018 کو 1725کنال اراضی کا ااضافہ کیا گیا. دسمبر 2018 میں سڑکوں کے جال کے لئے گراؤنڈ کلیر کر دیا گیا. صاف پانی کے کثیر ذرائع سائٹ پر دریافت کر لئے گئے ہیںاور پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 4 ٹیوب ویل ہمہ وقت کام کر رہے ہیں.
.جنوری 2019 میں روڈ کارپٹنگ اور مین بولیوارڈ پر کام شروع کر دیا گیا.

سے میمورینڈم آف انڈرسٹنڈنگ پر دستخط کا تبادلہ تبادلہ چکا ہے . علاوہ ازیں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے FDHL دونوں کومپنیوں کا Harradine Golf اور MovenPick



Leave a Reply